کتاب: رُشدقرأت نمبر 2 - صفحہ 861
قاری کلیم حیدر ٭ کشف الظنون میں کتب قراءات کا ایک جائزہ گذشتہ صفحات میں مختلف علوم وفنون کے ماہرین کی علم تجوید وقراءات سے تعلق پر جامع تحقیقی رپورٹس پیش کی گئی ہیں ۔ اس سلسلہ میں ہم نے مفسرین، فقہاء، محدثین وغیرہ کے طبقات کے علاوہ اہتمام کیا کہ کشف الظُّنون ازمصطفی بن عبد اللہ حاجی خلیفہ رحمہ اللہ سے کتب قراءات کی فہرستیں بھی تیار کریں ۔ بعد ازاں اس سلسلہ میں ہم نے اگرچہ کچھ مزید تحقیقی کام بھی کیے، لیکن مذکورہ کام اپنی مخصوص نوعیت سے بہرحال منفرد ہے، چنانچہ تکمیل فائدہ کی خاطر ہم اس مضمون کو بھی ہدیۂ قارئین کر رہے ہیں ۔ [ادارہ] ٭ إرادۃ الطالب وإفادۃ الواھب ازالامام عبداللہ بن علی بن محمد المقری رحمہ اللہ ۔ [م ۵۴۱] [۱/۵۲] ٭ إرشاد المبتدی وتذکرۃ المنتہیاز الشیخ ابی العز محمد بن الحسین بن بندارالقلانسی رحمہ اللہ [م۵۲۱][۱/۶۶] ٭ الإسعاف فی معرفۃ القطع وللإستشنافاز الشیخ برہان الدین ابراہیم بن موسیٰ الکرکسی الشافعی المقری رحمہ اللہ [م۸۵۳] [۱/۸۰] ٭ أصول القراءات مختصر از الشمس الدین محمد بن محمد ابن الجزری رحمہ اللہ [م۸۳۳][۱/۱۱۴] ٭ الإعلام فی أحکام الادغام از الشمس الدین محمد بن محمد ابن الجزری رحمہ اللہ [م۸۳۳][۱/۱۲۸] ٭ الاعلان فی القراءات از الشیخ ابی القاسم عبدالرحمن ابن عبدالمجید الصغراوی رحمہ اللہ [م۶۳۶][۱/۱۲۸] ٭ الإفصاح وغایۃ الاشراح فی القراءات السبع از الشیخ علم الدین علی بن محمد السخاوی المقری رحمہ اللہ [م ۶۴۳][۱/۱۳۲] ٭ الافھام والاصابۃ فی مصالح الکتابۃاز الشیخ الامام برہان الدین ابراہیم بن عمر الجعبریالقاری رحمہ اللہ [م۸۳۲] [۱/۱۳۴] ٭ الاقتراح فی القراءۃازالشیخ ابی علی الحسن بن احمد ابن یحییٰ المعروف بابن الکذایۃ رحمہ اللہ [۱/۱۳۵] ٭ الاقناع فی القراءات السبع ازالشیخ لابی جعفر احمد بن علی ابن بادش النحوی رحمہ اللہ [م۵۴۶] [۱/۱۴۰] ٭ الاقناع فی القراءات الشاذۃ از ابی علی حسن بن علی الاھوازی المقری رحمہ اللہ [م۴۴۶] [۱/۱۴۰] ٭ أقوی العدد فی القراءۃ از الشیخ علم الدین محمدابن عبدالصمد السخاوی رحمہ اللہ [م۶۴۳] [۱/۱۴۰] ٭ الاکتفاء فی القراءۃ ازابی طاہر اسماعیل بن خلف المقری النحوی رحمہ اللہ [م۴۵۵] [۱/۱۴۱]
[1] فاضل کلیۃ القرآن ،جامعہ لاہور الاسلامیہ و رکن مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور