کتاب: رُشدقرأت نمبر 2 - صفحہ 824
محمد سمیر أثر القرآن والقراءات فی نحوالعربی [جامعہ القاہرہ]P ۱۹۷۳ء محمد سمیع اللہ فراز رسم عثمانی اور اس کی شرعی حیثیت [جامعہ پنجاب ]٭ ۲۰۰۴ء محمدشفاعت ربانی الموضح لمذہب القراء فی الفتح والإمالۃ وبین اللفظین لأبی عمرو الدنی رحمہ اللہ [جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ] ۱۴۱۱ھ محمد طاہر قادری پاکستان میں تجویدوقراءات کا ماضی،حال ،مستقبل [جامعہ پنجاب ]P ۱۹۹۸ء محمد علی صاری امام عاصم رحمہ اللہ کی قراءات [جامعہ ازہر] ۱۹۷۰ء محمدخالدقاسم الجریان الباء ات فی القرآن الکریم دراسۃ نحویۃ [جامعۃأم القریٰ] محمدرمضان منظور مفہوم التلاوۃ والترتیل والتدبر فی القرآن الکریم [جامعہ ام القریٰ] محمدعبدالقیوم، حافظ روایات جمع وتدوین وقرآن کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ [جامعہ پنجاب]٭ ۲۰۰۶ء محمدفیروز الدین شاہ اختلاف قراءات اور نظریہ تحریف [جامعہ پنجاب ]٭ ۲۰۰۴ء محمد محمود السالم سعودی التتمۃ فی قراءات الثلاثۃ الائمۃ ،شرف الدین صدقۃ بن سلامۃ السحرائی رحمہ اللہ [جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ]P ۱۴۱۲ھ محمد بن سیدمحمد الامین سعودی الجامع فی القراءات العشر لأبی معشر بن عبدالکریم بن عبدالصمد الطبری الشافعی رحمہ اللہ [جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ]P ۱۴۰۷ھ محمدعمران القر اء ات المتواترۃ واثرہاعلی المعانی دراسۃ وبلاغۃونحویۃ [جامعہ اسلامیہ کراچی ]P محموداختر،حافظ قرآن حکیم پر مستشرقین کے اعتراضات اور ان کا جائزہ [جامعہ پنجاب ]P ۱۹۸۹ء محمودالحسن ،حافظ موجزفی القراءات لأبی علی الأہوزی رحمہ اللہ [جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ ] ۱۹۸۷ء محمودالحسن حافظ بنگلہ دیشی الموجز فی القراءات ،لأبی علی لاہوازی رحمہ الل ہ [جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ] ۱۴۰۸ھ۔ محی الدین رمضان تقویم مذاہب مکی بن أبی طالب رحمہ اللہ فی تعلیل القراءات واختیارہا ونقدہا [جامعہ عین شمس]P ۱۹۷۲ء مصطفی اوزتواک إبن الجزری رحمہ اللہ اور ان کتاب التمہید فی علم التجوید [جامعہ اولوداغ] ۱۹۸۱ء مصطفی عبدالحفیظ قراءات النبی صلی اللہ علیہ وسلم ظواہرہااللغویۃ [جامعۃ أم القریٰ] نجاتی تیتک فن قراءات کی تدریس ۱۹ صدی تک [جامعہ اتاترک] ۱۹۸۱ء نزہت زہرا سورہ آل عمران میں اختلاف قراءات کی لغوی ونحوی بحث [جامعہ پنجاب ] ۱۹۶۹ء نزہت زہرا فن تجوید وقراءات کے ارتقاء اور اس کے اصول [جامعہ پنجاب ] ۱۹۶۸ء ہانکوک جوی تدریس القراءۃ والکتابۃ باستخدام تقنیہ المعلومات مقالات مختارہ منالجمیۃ الاسترالیۃ للتربویین المہتمین بالقراءۃ والکتابۃ [جامعہ ملک سعود] ٭٭٭