کتاب: رُشدقرأت نمبر 2 - صفحہ 820
۱۴۔ رسالہ فی جمع الأوجہ السبعہ بین البقرہ وآل عمران۔ اس کاایک مخطوطہ نسخہ مکتبہ جامعہ الملک السعود میں ہے۔ ۱۵۔ رسالۃ فی القراءات۔اس کامخطوطہ نسخہ مکتبۃ الحرمین مکہ مکرمہ میں موجود ہے۔ ۱۶۔ رسالۃ فی ذکر ماتفرد بہ القراءات السبع۔ مخطوطہ جامعہ الملک السعود میں موجود ہے۔ ۱۷۔ رسائل فی القراءات۔ مخطوطہ مکتبۃ الاوقاف بغداد میں ایک نسخہ موجود ہے۔ ۱۸۔ رسالۃ فی مسئلۃ فی الاصول المبتدعۃ ولأقاویل المترعۃ۔ مکہ مکرمہ میں اس کی فلم موجود ہے اور پرنسٹن یونیورسٹی میں مخطوطہ موجود ہے۔ ۱۹۔ رسالۃ قراءات الامام عاصم ۲۰۔ شرح درۃ القاری۔مخطوطہ نسخہ مکتبۃ تشتریتی میں موجود ہے۔ ۲۱۔ شرح الجزریۃ ایک مخطوطہ نسخہ مکتبۃ الحرمین میں موجود ہے۔ ۲۲۔ شرح عقیلہ اتراب القصائد۔ مخطوطہ مکتبۃ جامعہ الملک محمد بن سعود میں موجود ہے۔ ۲۳۔ شرح درۃ المضیئۃ۔مخطوطہ مکتبۃ جامعہ الملک محمد بن سعود میں موجود ہے۔ ۲۴۔ فصاحۃ اللسان فی تلاوۃ القرآن۔مخطوطہ مکتبۃ جامعہ الملک محمد بن سعود میں موجود ہے۔ ۲۰۔ قاعدۃ ابن کثیر ۲۶۔ القراءات۔ ایک مخطوطہ نسخہ جامعہ الملک السعود میں موجود ہے۔ ۲۷۔ القراءات(کتاب فیہ جد اوّل عن القراءات)۔ جامعہ الملک السعود میں نسخہ مخطوطہ ہے۔ ۲۸۔ قراءۃ ابی عمرو بن العلاء ۔ جامعہ الملک السعود میں نسخہ مخطوطہ ہے۔ ۲۹۔ مسائل فی مذھب حمزہ و ہشام ۔ جامعہ الملک السعود میں نسخہ مخطوطہ ہے۔ ۳۰۔ مقدمۃ فی مسألۃ الآن فی علم وجوہ طرق القراء ۔ جامعہ الملک السعود میں نسخہ مخطوطہ ہے۔ ۳۱۔ منظومۃ تشتمل علی ضوابط فی القراءات۔ جامعہ الملک السعود میں نسخہ مخطوطہ ہے۔ ۳۲۔ منظومۃ لامیۃ فی القراءات۔ جامعہ الملک السعود میں نسخہ مخطوطہ ہے۔ ۳۳۔ وسیلۃ المطالب بزبدۃ الجمع فی علم القراء بالقراءات السبع۔ ٭٭٭