کتاب: رُشدقرأت نمبر 2 - صفحہ 512
شائقین قرآن کے لیے عظیم خوشخبری کلیۃ القرآن الکریم والعلوم الإسلامیۃ(جامعہ لاہور الاسلامیہ) کا خدماتِ قرآن کے سلسلہ میں ایک اور نمایاں قدم مدیرکلِّیۃ القرآن الکریم ڈاکٹر قاری حمزہ مدنی حفظہ اللہ کی آواز میں دنیا بھر میں اپنی نوعیت کا منفرد قراء اتِ عشرہ متواترہ پر مشتمل پہلاریکارڈ شدہ قرآن المصحف المرتل بالقراء ات العشر سعودی عرب،کویت اور مصرسے اِشاعت کے بعد اب پاکستان میں بھی سی ڈی کی صورت میں دستیاب ہے۔ یہ مصحف موصوف کی دولۃ الکویت میں صلوۃ التراویح وقیام اللیل میں تلاوت کے دوران ریکارڈکیاگیا،جو کہ درحقیقت المشروع الجمع الصوتی الاوّل للقرآن الکریم بالقراء ات العشرکی تمہیدی کاوش ہے۔ مذکورہ مشروع پر پچھلے تین سال سے کویت میں کام جاری ہے، جو کہ ۲۰ متعدد روایات پر مشتمل قرآن کریم کی مکمل ریکارڈنگ کی صورت میں آئندہ چند سالوں میں منظر عام آجائے گا۔ اِن شاء اللہ برائے رابطہ دفتر کلِّیۃ القرآن الکریم، جامعہ لاہور الاسلامیہ، لاہور ۹۹/جے بلاک ماڈل ٹاؤن، لاہور