کتاب: روزہ جو ایک ڈھال ہے - صفحہ 48
گزرا تو اُن کو غشی آگئی۔ اس بات کا ذکر جب نبی رحمت علیہ الصلاۃ والسلام سے کیا گیا تو اللہ رب کریم کی طرف سے(آسانی والا نیا حکم)نازل ہوا۔ فرمایا: ﴿اُحِلَّ لَکُمْ لَیْلَۃَ الصِّیَامِ الرَّفَثُ اِلٰی نِسَآئِکُمْ ھُنَّ لِبَاسٌ لَّکُمْ وَاَنْتُمْ لِبَاسٌ لَّھُنَّ عَلِمَ اللّٰہُ اَنَّکُمْ کُنْتُمْ تَخْتَانُوْنَ اَنْفُسَکُمْ فَتَابَ عَلَیْکُمْ وَ عَفَا عَنْکُمْ فَالْئٰنَ بَاشِرُوْھُنَّ وَابْتَغُوْا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَکُمْ وَ کُلُوْا وَ اشْرَبُوْا حَتّٰی یَتَبَیَّنَ لَکُمُ الْخَیْطُ الْاَبْیَضُ مِنَ الْخَیْطِ الْاَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَی الَّیْلِ وَ لَا تُبَاشِرُوْھُنَّ وَ اَنْتُمْ عٰکِفُوْنَ فِی الْمَسٰجِدِ تِلْکَ حُدُوْدُ اللّٰہِ فَلَا تَقْرَبُوْھَا کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ اٰیٰتِہٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّھُمْ یَتَّقُوْنَ o ﴾(البقرہ:۱۸۷) ’’ روزے کی رات میں(یعنی جس کی صبح کو آدمی روزہ رکھے)تم کو اپنی عورتوں سے صحبت درست کر دی گئی وہ تمہارا جوڑا ہیں اورتم ان کے جوڑ ہو اللہ کومعلوم ہو گیاتم اپنی آپ چوری کرتے تھے تو اس ن یتم کو معاف کر دیا، اور تمہاری خطا سے در گزرا، اب ان سے صحبت کرو اور جو اللہ نے تمہارے لیے(تمہاری قسمت