کتاب: روزہ جو ایک ڈھال ہے - صفحہ 352
میری نیکیوں کے میزان کو بھاری کردے، اور میرے والدین، اور تمام اہل ایمان مردوں اور مومن عورتوں کے میزان کو بھی اور یہ کہ وہ اس کتاب کے ذریعے مجھے نیکیوں میں نفع پہنچائے اور میرے ذریعے ہر طرح کا مکمل نفع تمام اہل ایمان کو پہنچائے۔ بلاشبہ اللہ ربّ العالمین دعاؤں کو سننے اور قبول کرنے والے ہیں۔ وَصَلَّی اللّٰہُ وَسَلَّمَ وَبَارَکَ عَلَی عَبْدِہٖ وَرَسُولِہٖ مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الرَّحْمَۃِ الْمُہْدَاۃِ وَالنِّعْمَۃِ الْمُسدَاۃِ وَعَلَی آلِہٖ الْأَطْھَارِ وَصَحَابَتِہِ الْأَخْیَارِوَالتَّابِعِیْنَ لَھُمْ بِاِحْسَانِ إِلَی یَوْمِ الدِّیْن وَآخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔