کتاب: روزہ حقیقت و ثمرات - صفحہ 29
ہوتا ہے ،تب ہی اس چیزسے بچنے اور دور رہنے کا حکم ارشادفرماتا ہے ،لہذا اس نے ہمیں روزے کا حکم دیا ،خوب تاکید فرمائی اور خوب اہتمام کا امر فرمایااس لئے کہ وہ روزے کی حکمتوں اور دنیا وآخرت میں اس کی منفعتوں سے خوب واقف اور باخبر ہے، ہمارا کام صرف اس کے امر کی تنفیذ ہے ۔