کتاب: روشنی - صفحہ 141
موسیٰ علیہ السلام کو بذریعہ وحی بچے کو دریا میں ڈال دینے کا حکم دیتے وقت صیغۂ راز میں تھیں اور جب یہ آشکارا ہوئیں تو قلب مومن کو اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ ، اس کی ہمہ گیر ربوبیت اور اس کی بے پایاں رحمانیت اور رحیمیت پر ایمان کی لذت سے بھر دیا ، اس کے باوجود قلب صوفی کو اس میں اہتمام و دلچسپی کا کوئی سامان نہ ملا۔