کتاب: روشني اور اندھیرا - صفحہ 35
بکثرت ہیں جو معروف ہیں۔‘‘ واللّٰہ اعلم [1] شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ رقم طراز ہیں : ’’ اور دلوں کو سرور اور لذت تامہ صرف اللہ تعالیٰ کی محبت اور اس کی پسندیدہ چیزوں کے ذریعہ سے اس سے قریب ہو کر ہی حاصل ہوسکتی ہے،اور اللہ کی محبت اللہ کے علاوہ ہر محبوب سے اعراض کرکے ہی مکمل ہوسکتی ہے،اور یہی کلمۂ ’’ لا الٰہ الا اللّٰہ ‘‘ کی حقیقت ہے۔‘‘ [2] ٭٭٭
[1] القول السدید في مقاصد التوحید،ص: ۲۵۔ [2] مجموع الفتاویٰ: ۲۸/ ۳۲۔