کتاب: رزق کی کنجیاں - صفحہ 59
’’جو شخص اپنے رزق میں کشادگی اور عمر میں اضافہ پسند کرے، وہ صلہ رحمی کرے۔‘‘ ۲: امام بخاری حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’مَنْ أَحَبَّ أَنْ یُّبْسَطَ لَہٗ فِيْ رِزْقِہٖ، وَیُّنْسَأَ لَہٗ فِيْ أَثَرِہٖ فَلْیَصِلْ رَحِمَہٗ۔‘‘[1] ’’جو شخص اپنے رزق میں فراخی اور اپنی عمر میں اضافہ پسند کرے، وہ صلہ رحمی کرے۔‘‘ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مذکورہ بالا دونوں احادیث میں صلہ رحمی کے ذریعے
[1] صحیح البخاري، کتاب الأدب، رقم الحدیث ۵۹۸۶، ۱۰/۴۱۵۔