کتاب: رزق کی کنجیاں - صفحہ 21
رزق کی کنجیاں (حصہ اوّل) تمہید: اس حصے میں حسبِ ذیل دس کنجیوں کے متعلق توفیقِ الٰہی سے گفتگو کی جارہی ہے: ۱: استغفار و توبہ ۲: تقویٰ ۳: اللہ تعالیٰ پر توکل ۴: اللہ عزوجل کی عبادت کے لیے فارغ ہونا ۵: حج اور عمرے میں متابعت ۶: صلہ رحمی ۷: اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنا ۸: شرعی علوم کے حصول کے لیے وقف ہونے والوں پر خرچ کرنا ۹: کمزوروں کے ساتھ احسان کرنا ۱۰: اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کرنا