کتاب: رزق کی کنجیاں - صفحہ 172
رزق کے طلب گار، پریشانیوں سے نجات کے خواہاں اور جنت جانے کے
خواہش مند لوگ مذکورہ بالا آٹھ خصلتوں میں سے ہر ایک خصلت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ اَللّٰہُمَّ اجْعَلْنَا بِرَحْمَتِکَ مِنْہُمْ۔ إِنَّکَ سَمِیْعٌ مُّجِیْبٌ۔[1]
[1] اے اللہ! اپنی رحمت سے ہمیں ان لوگوں میں شامل فرمادیجیے۔ بلاشبہ آپ خوب سننے والے اور دعاؤں کو بہت قبول فرمانے والے ہیں۔