کتاب: رسالہ نجاتیہ در عقائد حدیثیہ - صفحہ 64
فانھم مرکز الحق۔(۲۹)
صفات الہٰیہ(۳۰) ذاتِ الہٰیہ کا عین ہے یا غیر؟
کتاب اللہ میں اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ صفات اللہ تعالیٰ کی ذات کا
....................................................................................
۳۰:الایمان لابن مندہ
۳۱:التوحید و معرفۃ اسماء اللّٰہ و صفاتہ لابن مندہ
۳۲:شرح السنۃ لابن ابی زمنین (۳۹۹ ھ)
۳۳:شرح اصول اعتقاد اہل السنۃ للالکائی (۴۱۲ ھ)
۳۴:رویۃ اللّٰہ تعالیٰ لابی محمد عبداللّٰہ النحاس (۴۱۶ ھ)
۳۵:الرد علی من انکر الحرف والصوت للسجزی (۴۴۴ ھ)
۳۶:عقیدۃ اصحاب الحدیث للصابونی (۴۴۹ ھ)
۳۷:الحجۃ فی بیان المحجۃ لابی القاسم التیمی (۵۳۵ ھ)
۳۸:اعتقاد اہل السنۃ والجماعۃ الابی محمد الھکاری (۵۷۷ او ۵۵۵ھ)
۳۹:کتاب التوحید لابی محمد عبدالغنی المقدسی (۶۰۰ ھ)
۴۰:الاقتصاد فی الاعتقاد ایضاوغیرھم
یہ صرف چند کتب کے نام لکھے ہیں لیکن اگر مسئلہ توحید پر ہر صدی میں لکھی جانے والی کتب کا نام لکھا جائے تو ایک ضخیم کتاب تیار ہوجائے ۔
(۲۹)امام بربہاری احادیث صفات کے متعلق کہتے ہیں کہ جو شخص ان احادیث کی تشریح اپنی خواہش سے کرتا ہو یا اسے رد کرتا ہو وہ جہمی ہے ۔[1]
(۳۰)صفات الہیہ کی اقسام۔اللہ تعالیٰ کی صفات دو قسموں پر مبنی ہیں:
۱:ذاتی ۲:فعلی
[1] شرح السنۃ: (رقم:۵۱ص۷۴۔۷۶)