کتاب: رجال القرآن 7 - صفحہ 76
نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوال
بعض مفسرین نے کہا کہ یہ آیات ابو طالب بن عبدالمطلب کے بارے میں نازل ہوئی تھیں۔ ملاحظہ کیجیے:
الدرالمنثور: 80/3۔
تفسیرالطبری: 499/14۔
تفسیرالبغوی والخازن: 124,123/3۔
کتاب التفسیر للبخاری: 69/6۔
صحیح مسلم: 40/1۔
أسباب نزول القرآن للواحدی، ص: 264,263۔
آئیے ابو طالب کے بارے میں کچھ آگاہی حاصل کرتے ہیں۔