کتاب: رجال القرآن 7 - صفحہ 74
اس کے پیروکاروں سے ہماری جان کب چھوٹے گی جنھوں نے لوگوں اور شہروں کی اقدار پر اپنا غاصبانہ تسلط جما رکھا ہے؟ اے اللہ! تیری نصرت کا وعدہ کب پورا ہو گا؟؎ رحم کر اپنے، نہ آئینِ کرم کو بھول جا! ہم تجھے بھولے ہیں لیکن تو نہ ہم کو بھول جا