کتاب: رجال القرآن 7 - صفحہ 234
آیات کے نزول کے متعلق علماء کے اقوال
بعض مفسرین اور سیرت و تاریخ پہ نظر رکھنے والوں کے نزدیک یہ آیات نضر بن حارثکے بارے میں نازل ہوئیں۔ دیکھیے:
تفسیر ابن کثیر: 304/2۔
تفسیر قرطبی: 397/7۔
الدر المنثور: 181/3۔
السیرۃ النبویۃ لابن ہشام: 320/1۔
أسباب نزول القرآن للواحدي، ص: 135۔
نضر بن حارث کون تھا؟
آیئے! اس کے متعلق جانتے ہیں۔