کتاب: رجال القرآن 7 - صفحہ 232
کیا منافق اس حقیقت سے باخبر ہو سکتے ہیں؟
حقیقت یہی ہے کہ وہ اسے نہیں سمجھ سکتے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
﴿ وَللّٰهِ خَزَائِنُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَفْقَهُونَ ﴾
’’آسمان و زمین کے سارے خزانے اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں لیکن یہ منافق بے سمجھ ہیں۔‘‘ [1]
[1] المنافقون 63 :7۔