کتاب: رجال القرآن 7 - صفحہ 187
﴿ إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ ،الَّذِينَ يَجْعَلُونَ مَعَ اللّٰهِ إِلَهًا آخَرَ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ﴾ ’’بے شک ہم تجھے مذاق اڑانے والوں کے مقابلے میں کافی ہیں، جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود بناتے ہیں، سو وہ عنقریب جان لیں گے۔‘‘ [1]
[1] الحجر 15 :96,95۔