کتاب: رجال القرآن 7 - صفحہ 17
نزول آیاتِ کے متعلق علمائے کرام کے اقوال علماء کا اتفاق ہے کہ یہ آیات ولید بن مغیرہ کے بارے میں ہیں۔ ملاحظہ کیجیے: الدر المنثور: 282/2۔ المستدرک للحاکم: 7,6,5/2۔ تفسیر الطبري: 96/29۔ تفسیر القرطبی: 72/19۔ تفسیر البغوی: 146/7۔ تفسیر ابن کثیر: 443/4۔ أسباب نزول القرآن للواحدی۔ آئیے! ولید بن مغیرہ کے بارے میں کچھ آگاہی حاصل کرتے ہیں۔