کتاب: رجال القرآن 7 - صفحہ 136
نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوال
علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ یہ آیات کعب بن اشرف کے بارے میں نازل ہوئیں۔ دیکھیے:
الدرالمنثور: 171/2۔
تفسیر الطبری: 468/8۔
أسباب نزول القرآن للواحدی۔
آیئے! کعب بن اشرف کے بارے میں آگاہی حاصل کرتے ہیں کہ وہ کون تھا؟