کتاب: رجال القرآن 6 - صفحہ 58
کے متعلق نازل ہوئیں۔[1] تو آئیے! یہ معلوم کرتے ہیں کہ حضرت ابنِ امّ مکتوم رضی اللہ عنہ کون تھے جن کے متعلق یہ آیات نازل ہوئی تھیں۔
[1] تفسیر الطبري:30؍64، و تفسیر القرطبي:19؍209، و تفسیر ابن کثیر:4؍605، و تفسیر البغوي:5؍ 209۔ 210، وأسباب النزول للواحدي، ص: 472۔