کتاب: رجال القرآن 6 - صفحہ 126
کرلیں، اوراللہ کا حکم تو (پورا) ہوکر ہی رہتاہے ۔‘‘ [1] تفسیرِ قرآنی کے علماء اس پر متفق ہیں کہ یہ آیت حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے متعلق نازل ہوئی تھی۔‘‘ [2] تو آئیے! یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کون تھے جن کے بارے میں یہ آیت کریمہ نازل ہوئی۔
[1] الاحزاب 33 :37۔ [2] تفسیر البغوی:3؍640۔641، و تفسیر القرطبي:4؍118، والدر المنثور:5؍382۔