کتاب: رجال القرآن 5 - صفحہ 277
کرے۔‘‘ [1] اے اہل قرآن! عباس بن عبدالمطلب جیسے تمھارے بیٹے کہاں گئے؟ یقیناًانسانیت کو ان جیسے جوانوں کی اشد ضرورت ہے اور ملت اسلامیہ ایسے مجاہدوں کی راہ تک رہی ہے۔ ہم ان کو افق پر آتے ہوئے کب دیکھیں گے؟
[1] الفتح48: 1۔3۔