کتاب: رجال القرآن 5 - صفحہ 247
نزول آیت کے متعلق علماء کے اقوال
علماء اس بات پر متفق ہیں کہ یہ آیت عباس بن عبدالمطلب ، عقیل بن ابی طالب اور نوفل بن حارث کے متعلق نازل ہوئی۔ دیکھیے:
صحیح مسلم، 156/5۔
مجمع الزوائد: 8/7۔
المستدرک للحاکم: 324/3۔
الدر المنثور: 204/3۔
أسباب نزول القرآن للواحد، ص: 238۔
آئیے! عباس بن عبدالمطلب کے متعلق آگاہی حاصل کرتے ہیں۔