کتاب: رجال القرآن 5 - صفحہ 22
نزول آیات کے متعلق علمائے کرام کے اقوال امام طبری رحمہ اللہ اپنی تفسیر میں فرماتے ہیں: ’’یہ آیت سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے متعلق نازل ہوئی تھی۔‘‘ (تفسیر الطبري: 2؍150۔154) مزید دیکھیے: الدر المنثور: 1؍73۔ 74۔ أسباب نزول القرآن للواحدی ص: 23۔ آئیے! سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا ذکر خیر کرتے ہیں۔