کتاب: رجال القرآن 5 - صفحہ 134
واقدی نے یہ سارے واقعات 55ھ میں نقل کیے تھے جب ان کی عمر 70 سال سے کچھ اوپر تھی۔ [1]
اے سعد! آپ کو اپنے رب کی جنت اور اپنے محبوب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی قربت مبارک ہو۔
[1] الاصابۃ:2؍32، والبدایۃ والنھایۃ:8؍78، والإستیعاب:2؍61۔