کتاب: رجال القرآن 3 - صفحہ 49
سے درج کیا ہے۔[1] دیگر کئی محدثین نے یہ واقعہ سفیان بن عیینہ عن محمد بن منکدر عن جابر کی سند سے روایت کیا ہے۔ ان میں سے بعض محدثین کی روایات میں لفظ ’’فرائض‘‘ کے بجائے لفظ ’’میراث‘‘ (وراثت) ہے، یعنی آیت میراث اتری۔[2]
﴿ يَسْتَفْتُونَكَ قُلِ اللّٰهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلَالَةِ ﴾ (النساء 176:4)
[1] صحیح البخاري، حدیث: 194، وصحیح مسلم، حدیث: 1616۔
[2] تفسیر ابن کثیر:1؍788۔