کتاب: رجال القرآن 3 - صفحہ 15
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس مختصر تحریر کو امت مسلمہ کے لیے مفید اور نتیجہ خیز بنائے اور اس کے مؤلف، مترجم، ناشر اور قاری کے حسنات و برکات میں روز افزوں اضافہ فرمائے۔ آمین! مترجم ابوزید حافظ اقبال صدیق المدنی دارالسلام ، لاہور