کتاب: رجال القرآن 3 - صفحہ 130
اور أسباب النزول للواحدي، ص: 329۔
یہ ہلال بن امیہ رضی اللہ عنہ کون تھے جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن نازل کیا؟ آئیے! ان کے حالات اور مناقب جاننے کے لیے تاریخ کی ورق گردانی کرنے چلتے ہیں۔