کتاب: رجال القرآن 3 - صفحہ 118
نہ اٹھے اور) انھوں نے کچھ نہ کھایا اور رات بھوکے ہی بسر کی۔ اگلے دن کا روزہ شروع ہوگیا تھا۔ دوپہر تک تو کام کرتے رہے۔ دوپہر ہوئی تو بے ہوش ہوکر گر پڑے۔ یہ مذکورہ آیت کے نازل ہونے سے پہلے کا واقعہ ہے، پھر اللہ تعالیٰ نے مذکورہ آیت نازل فرمائی۔ [1]
[1] صحیح البخاري، حدیث: 1915، وسنن النسائي، حدیث: 2170۔