کتاب: رجال القرآن 2 - صفحہ 80
نزول آیات کے متعلق علماء کے اقوال مفسرین، محدثین اور اہل سیر کی اکثریت کا قول ہے کہ یہ آیات صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک جماعت کے بارے میں نازل ہوئی ہیں جن میں سیدنا عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ بھی شامل ہیں۔ ملاحظہ کیجیے: تفسیر الطبري: 520/10 تفسیر القرطبي: 260/6 الدرالمنثور: 308/8 تفسیر بغوي والخازن: 70,69/2 جامع الترمذي: 3054 أسباب النزول للواحدي، ص: 199