کتاب: رجال القرآن 2 - صفحہ 53
نزول آیات کے متعلق علماء کے اقوال بعض مفسرین اور سیرت نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ آیت سیدنا صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی۔ یہ بات صاحب درمنثورنے: (الدرالمنثور: 238/1) امام طبری نے تفسیر طبری میں: (تفسیر الطبري:229/4) امام واحدی نے اسباب النزول میں: (ص: 58) ابن سعد نے اپنی کتاب طبقات میں: (الطبقات الکبریٰ:229/3) اور ابن عبدالبر نے اپنی کتاب الاستیعاب میں درج کی ہے: (729/2)