کتاب: رجال القرآن 2 - صفحہ 273
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت سے پوچھا: ’’تم کیا کہتی ہو؟‘‘ اس نے کہا: ہاں، ٹھیک ہے بلکہ اگر چاہے تو میں زیادہ دینے کے لیے تیار ہوں، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے درمیان جدائی کا فیصلہ سنادیا۔[1]
[1] تخریج أحادیث الکشاف، حدیث: 144۔