کتاب: رجال القرآن 2 - صفحہ 249
نزول آیات کے متعلق علمائے کرام کے اقوال مفسرین کا کہنا ہے کہ یہ آیت سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی تھی، دیکھیے: تفسیر الطبري: 19/5۔ أحکام القرآن: 174,173/1۔ الدر المنثور: 287/1۔ صحیح البخاري، حدیث: 4529۔ السنن الکبرٰی للبیہقي: 103/7و 138۔ کتاب الأم للشافعي: 11/5 و 128 و 149۔ أسباب نزول القرآن للواحدی، ص: 75,74۔ آئیے! معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کے بارے میں جانتے ہیں کہ وہ کون تھے؟