کتاب: رجال القرآن 2 - صفحہ 18
نزول آیات کے متعلق علمائے کرام کے اقوال بعض مفسرین اور محدثین کا قول ہے کہ یہ آیت چھ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں نازل ہوئی تھی۔ ان صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے نام یہ ہیں: 1۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ 2۔ سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ 3۔ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما 4۔ سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ 5۔ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ 6۔ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ملاحظہ کیجیے۔ الدر المنثور: 13/3 تفسیر القرطبي: 431/6 تفسیر الطبري: 378/11 سنن ابن ماجہ، حدیث: 4128 تفسیر الخازن: 113/2 صحیح مسلم، حدیث: 2413 حلیۃ الأولیاء: 146/1