کتاب: رجال القرآن 2 - صفحہ 131
نزول آیات کے متعلق علمائے کرام کے اقوال بعض مفسرین کا قول ہے کہ یہ آیات عیاش بن ابی ربیعہ رضی اللہ عنہ کے متعلق نازل ہوئیں ہیں دیکھیے: تفسیر الطبري: 11/24 تفسیر البغوي: 66/6 أسباب نزول الاٰیات، ص: 389