کتاب: رجال القرآن 2 - صفحہ 109
آیت کے نزو ل کے متعلق علماء کے اقوال
بعض مفسرین نے کہا کہ یہ آیت حضرت انس بن نضر رضی اللہ عنہ کے متعلق نازل ہوئی ہے: دیکھیے:
الدرالمنثور: 181/5
تفسیر ابن کثیر: 475/3،
تفسیر القرطبي: 159/14
تفسیر الطبري: 93/21
صحیح البخاري، حدیث: 2805۔
جامع الترمذي، حدیث: 3200۔