کتاب: رجال القرآن 1 - صفحہ 216
یہ 33ھ کا واقعہ ہے۔ اس واقعے سے پتہ چلتا ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں فتنے کی آگ سب سے پہلے کوفہ میں بھڑکی تھی اور بقول امام عامر شعبی رحمہ اللہ کوفہ ہی وہ پہلا شہر ہے جس کے باشندوں کو شیطان نے اپنے پیچھے لگایا اور ایک دوسرے کے خلاف بھڑکایا تھا۔[1]
[1] تاریخ الطبري:4؍251۔