کتاب: رجال القرآن 1 - صفحہ 213
اسلام کے لیے کوئی کارنامہ انجام دیا تھا۔ یوں ان میں بھی احساس برتری پیدا ہوگیا۔ یہ صحابۂ کرام جہاں جہاں قیام فرما تھے، ان علاقوں کے لوگ گروہوں کی شکل اختیار کر گئے۔ ہر علاقے کے لوگ یہی چاہتے تھے کہ جو صحابی ان کے ہاں قیام فرما ہیں، وہی خلیفہ بنیں۔[1]
[1] تاریخ الطبري:4؍398۔