کتاب: ریاض الخطبات (جلد اول) - صفحہ 82
(یقینا ہم نے آپ کو (واضح) فتح دی تا کہ اﷲ تعالیٰ آپ کی پچھلی خطائیں (اجتہادی بھول چوک کہ جس کی رہنمائی اﷲ تعالیٰ فی الفور فرما دیتے تھے) معاف فرمائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنا احسان مکمل کرے۔) (بیشک (اے نبی) ہم نے آپ کو ایک کھلم کھلا فتح دی ہے۔( اے نبی! ہم نے آپ کو واضح فتح عطاکردی تاکہ اللہ تعالیٰ تیری اگلی اور پچھلی لغزشیں معاف کرے۔ ۔ ۔) اس آیت مبارکہ کا دوسرا ترجمہ : (تاکہ اللہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے معاف فرمادے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اگلے اور پچھلے (بہ ظاہر) خلافِ اولیٰ سب کام اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنی نعمت پوری کردے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو صراطِ مستقیم پر براقرار رکھے۔) لوگوں نے پوچھا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو انبیاء پر اﷲ تعالیٰ نے کیسے فضیلت دی؟ حضرت ابن عباس عباس رضی اللہ عنھما نے کہا کہ اﷲ تعالیٰ نے دوسرے انبیاء کے متعلق فرمایا:
[1] سوره الانبیاء: 29 [2] سورۃ الفتح:ص1، 2