کتاب: ریاض الخطبات (جلد اول) - صفحہ 359
ڈاکٹرحافظ نثار مصطفی کی دیگر تالیفات واصلاحی مضامین
1۔صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا نعتیہ کلام بطورِ ماخذ سیرتِ طیبہ
اس تحقیقی مقالہ میں 83 سے زائد صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے نعتیہ کلام کو سیرتِ طیبہ کے ماخذ کے طور پر پیش کیا گیا ہے، ان نعت خواں صحابہ کا مختصر تعارف ،شعرونعت کی شرعی حیثیت اور جاہلی و اسلامی ادوار کی شاعری کی خصوصیات وفرق بیان کیا گیا ہے۔(250 صفحات پر مشتمل ہے ۔ نیا ایڈیشن 540 صفحات)
(اشاعت اول) ناشر:ادارہ احیاء تراث السنہ، وزیر آباد (اشاعت دوم) ناشر:جامع مسجد محمدی اہل حدیث ، اگوکی سیالکوٹ) ( اشاعت سوم) ناشر: کتاب سرائے لاہور
2۔صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی وفات و رحلت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پرکہی گئی نعتوں میں موجود نقوش سیرت
3۔مداحِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سیدناحسان بن ثابت رَضِیَ اللّٰهُ عَنہ کے نعتیہ اشعار میں موجود نقوش سیرت (44 صفحات)
صحابہ کرام رَضِیَ اللّٰهُ عَنْھُمْ کےنعتیہ کلام کی روشنی میں اخلاقیات اور شمائل و خصائل نبوی صلی اللہ علیہ وسلم (یہ کتابچہ زیر طبع ہے)
ڈاکٹرحافظ نثار مصطفی کےتراجم
دعائیں اورعلاج بذریعہ دم(قرآن و حدیث کی روشنی میں )
تالیف : الشیخ سعید بن علی بن وھب القحطانی
ترجمہ : ہومیو پیتھک ڈاکٹرحافظ نثار مصطفی
ناشر:ادارہ احیاء تراث السنہ، وزیر آباد
حج وعمرہ کا طریقہ
تالیف : الشیخ محمد بن صالح العثیمین
ترجمہ : ہومیو پیتھک ڈاکٹرحافظ نثار مصطفی
ناشر:ادارہ احیاء تراث السنہ، وزیر آباد
اہل اسلام کو عام نصیحت( مترجم زیر طبع، تقریبا 6 صفحات پر مشتمل )
[1] مولانا اسحاق مدنی: تفسیر کبیر مدنی