کتاب: ریاض الخطبات (جلد اول) - صفحہ 325
شام کرے تو تین مرتبہ ''قل ہو اﷲ احد'' اور معوذ تین (سورۃ الفلق اور سورۃ الناس'' پڑھ یہ تجھے ہر چیز سے کفایت کریں گے۔'' [1]
سورۃ البقرۃ کی فضیلت
فرمانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
''اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ بے شک شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں سورۃ البقرۃ پڑھی جاتی جائے۔'' [2]
[1] مسلم بن الحجاج أبو الحسن القشيری النيسابوری (المتوفى: 261هـ):صحیح مسلم
[2] مسلم بن الحجاج أبو الحسن القشيری النيسابوری (المتوفى: 261هـ):صحیح مسلم
[3] مسلم بن الحجاج أبو الحسن القشيری النيسابوری (المتوفى: 261هـ):صحیح مسلم، کتاب صلاۃ المسافرین، باب فضل سورۃ فاتحہ و خواتیم سورۃ البقرۃ