کتاب: ریاض الخطبات (جلد اول) - صفحہ 252
قَدْ عَرَفْنَا اللِّسَانَ الصَّادِقَ فَمَا الْقَلْبُ الْمَحْمُومُ؟ قَالَ: " التَّقِيُّ النَّقِيُّ الَّذِي لَا إِثْمَ فِيهِ، وَلَا بَغْيَ، وَلَا حَسَدَ "، ۔ ۔ ۔ [1] (عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے کہا:"اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں سے بہترین کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"محموم دل والا،سچی زبان والا ، ہم نے کہا :" ہمیں سچی زبان والے کا تو پتہ ہے ،یہ محموم قلب والا کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"صاف ستھرا دل جس میں کوئی گناہ نا ہو ،کوئی زیادتی نا ہو،کوئی حسد نا ہو،۔ ۔ ۔) [2] اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ایک اچھا اور کامل اپنا پسندیدہ اور رحم دل مسلمان بنائے (آمین)
[1] أبو عبد اللّٰه أحمد بن محمد بن حنبل بن هلال بن أسد الشيبانی (المتوفى: 241هـ): مسند الإمام أحمد بن حنبل،جلد34،صفحہ 479 [2] أبو عبد اللّٰه أحمد بن محمد بن حنبل بن هلال بن أسد الشيبانی (المتوفى: 241هـ): مسند الإمام أحمد بن حنبل،جلد45،صفحہ 421