کتاب: ریاض الخطبات (جلد اول) - صفحہ 247
(ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا:"تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو اپنے صاحب کو کہتاہےآؤ مرنے سے پہلے روزہ رکھیں ۔ تم میں سے بدترین وہ شخص ہے جو اپنے صاحب کو کہتاہےآؤ مرنے سے پہلےکھائیں ،پیئں اور کھیلیں ۔) آخرت کی فکر کرنے والے لوگ بہترین لوگ ہیں عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ كَانَ يَقُولُ: «لَيْسَ خَيْرُكُمُ الَّذِينَ يَتْرُكُونَ الدُّنْيَا لِلْآخِرَةِ، وَلَا الَّذِينَ يَتْرُكُونَ الْآخِرَةَ لِلدُّنْيَا، وَلَكِنِ الَّذِينَ يَتَنَاوَلُونَ مِنْ كُلٍّ»[1] (اعمش سے روایت ہے اس نے کہا کہ مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ حذیفہ رضی اللہ عنہ کہاکرتے تھے:تم میں سے بہترین وہ لوگ ہیں جو آخرت کےلیے دنیا چھوڑ دیتے ہیں نا کہ وہ لوگ جو دنیا کے لیے آخرت چھوڑ دیتے ہیں ۔ لیکن وہ ہر ایک میں سے اپنا حصہ حاصل کرتے ہیں ۔) فتنوں کے دوران بہترین شخص قَالَ حُذَيْفَةُ رَضِيَ اللّٰهُ تَعَالَى عَنْهُ: «لَيَأْتِيَنَّ عَلَيْكُمْ زَمَانٌ خَيْرُكُمْ فِيهِ مَنْ لَمْ يَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَ عَنْ مُنْكَرٍ» [2] عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَيْرُكُمْ مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ وَأَقْرَأَهُ، إِنَّ لِحَامِلِ الْقُرْآنِ دَعْوَةً مُسْتَجَابَةً يَدْعُو بِهَا فَيُسْتَجَابُ لَهُ "[3] (ابی امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جس نے قرآن پڑھا اور پڑھایا، بے شک حامل قرآن کےلیے ایک ایسی دعا ہے جو قبول کی جاتی ہےچنانچہ وہ دعا کرے گا اس کی دعا قبول کی جائے گی۔ )
[1] سليمان بن أحمد بن أيوب بن مطير اللخمی الشامی، أبو القاسم الطبرانی (المتوفى: 360هـ):الروض الدانی (المعجم الصغير)،جلد2،صفحہ 197، المحقق: محمد شكور محمود الحاج أمرير، المكتب الإسلامی , دار عمار - بيروت , عمان، الطبعة: الأولى، 1405 – 1985،عدد الأجزاء: 2 [2] أبو بكر أحمد بن عمرو بن عبد الخالق بن خلاد بن عبيد اللّٰه العتكی المعروف بالبزار (المتوفى: 292هـ): مسند البزار المنشور باسم البحر الزخار، جلد3،صفحہ 44،المحقق: محفوظ الرحمن زين اللّٰه ، (حقق الأجزاء من 1 إلى 9)،وعادل بن سعد (حقق الأجزاء من 10 إلى 17)وصبری عبد الخالق الشافعی (حقق الجزء 18)،الناشر: مكتبة العلوم والحكم - المدينة المنورة۔ الطبعة: الأولى، (بدأت 1988م، وانتهت 2009م)،عدد الأجزاء: 18 [3] محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن مَعْبدَ، التميمی، أبو حاتم، الدارمي، البُستی (المتوفى: 354هـ): صحيح ابن حبان بترتيب ابن بلبان،جلد5،صفحہ 52، المحقق: شعيب الأرنؤوط،مؤسسة الرسالة – بيروت،الطبعة: الثانية، 1414 – 1993،عدد الأجزاء: 18 (17 جزء ومجلد فهارس)