کتاب: ریاض الخطبات (جلد اول) - صفحہ 244
تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جس کااخلاق سب سےاچھا ہے بشرطیکہ وہ دین میں سمجھ رکھتاہو۔ (( عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " خَيْرُكُمْ فِي الْإِسْلَامِ أَحَاسِنُكُمْ أَخْلَاقًا إِذَا فَقُهُوا)) [1] (اسلام میں تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جس کااخلاق سب سےاچھا ہے بشرطیکہ وہ دین میں سمجھ رکھتاہو۔) کھانا کھلانے والا بہترین شخص ہے ((فَإِنَّ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " خَيْرُكُمْ مَنْ أَطْعَمَ الطَّعَامَ، أَوِ الَّذِينَ يُطْعِمُونَ الطَّعَامَ )) [2] (تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو کھاناکھلاتاہےیا تم میں سے بہترین وہ لوگ ہیں ہے جو کھاناکھلاتےہیں ۔) تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو اپنے اہل کےلیے بہترین ہے عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ، وَإِذَا مَاتَ صَاحِبُكُمْ فَدَعُوهُ» [3] عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ، وَأَنَا خَيْرُكُمْ لِأَهْلِي» [4] (ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو اپنے اہل کےلیے بہترین ہےاور میں اپنے اہل کے لیے تم سب سے زیادہ اچھاہوں ۔)
[1] أبو بكر بن أبی شيبة، عبد اللّٰه بن محمد بن إبراهيم بن عثمان بن خواستی العبسی (المتوفى: 235هـ): مسند ابن أبی شيبة،جلد2،صفحہ 396، لمحقق: عادل بن يوسف العزازی و أحمد بن فريد المزيديالناشر: دار الوطن – الرياض,الطبعة: الأولى، 1997م,عدد الأجزاء: 2 [2] أبو يعقوب إسحاق بن إبراهيم بن مخلد بن إبراهيم الحنظلی المروزی المعروف بـ ابن راهويه (المتوفى: 238هـ): مسند إسحاق بن راهويه، جلد5،صفحہ 195،المحقق: د. عبد الغفور بن عبد الحق البلوشی ,مكتبة الإيمان - المدينة المنورة, الطبعة: الأولى، 1412 – 1991,عدد الأجزاء: 5 [3] عبيد اللّٰه بن عبد الرحمن بن محمد بن عبيد اللّٰه بن سعد بن إبراهيم بن عبد الرحمن بن عوف العوفی، الزهری، القرشی، أبو الفضل البغدادی (المتوفى: 381هـ): حديث الزهری،جلد1،صفحہ 150، دراسة وتحقيق: الدكتور حسن بن محمد بن علی شبالة البلوط أضواء السلف، الرياض،الطبعة: الأولى، 1418 هـ - 1998 م،عدد الأجزاء: 1