کتاب: ریاض الخطبات (جلد اول) - صفحہ 239
(ساری مخلوق اللہ تعالیٰ کا کنبہ ہے اور اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ پسند وہ آدمی ہے جو اس کے کنبہ کے لیے سب سے نفع بخش ہے۔)
یہ پہلا سبق تھا کتاب ہدی کا کہ ہے ساری مخلوق کنبہ خدا کا
وہی دوست ہے خالق دو سرا کا خلائق سے ہے جس کو رشتہ ولا کا
یہی ہے عبادت یہی دین و ایمان کہ کام آئے دنیا میں انسان کے انسان
بقول اقبال :
خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے
میں تو اس کا بندہ بنوں گا جسے خدا کے بندوں سے پیار ہوگا
مستحق رحمت کون ہے؟
((الرَّاحِمُونَ يَرْحَمُهُمُ الرَّحْمَنُ، ارْحَمُوا مَنْ فِي الأَرْضِ يَرْحَمْكُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ، الرَّحِمُ شُجْنَةٌ مِنَ الرَّحْمَنِ، فَمَنْ وَصَلَهَا وَصَلَهُ اللَّهُ وَمَنْ قَطَعَهَا
قَطَعَهُ اللَّهُ»: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيح)) [1]
[1] أبو عبد اللّٰه أحمد بن محمد بن حنبل بن هلال بن أسد الشيبانی (المتوفى: 241هـ): مسند الإمام أحمد بن حنبل،جلد14،صفحہ 411۔
[2] أبو محمد الحارث بن محمد بن داهر التميمی البغدادی الخصيب المعروف بابن أبی أسامة (المتوفى: 282هـ): بغية الباحث عن زوائد مسند الحارث،ج 2،صفحہ 857،المنتقی: أبو الحسن نور الدين علی بن أبی بكر بن سليمان بن أبی بكر الهيثمی (المتوفى: 807 هـ) ،المحقق: د. حسين أحمد صالح الباكری ،مركز خدمة السنة والسيرة النبوية - المدينة المنورة ،الطبعة: الأولى، 1413 – 1992، عدد الأجزاء: 2.
أبو عبد اللّٰه محمد بن سلامة بن جعفر بن علی بن حكمون القضاعی المصری (المتوفى: 454هـ): مسند الشهاب،جلد2،صفحہ 255، المحقق: حمدی بن عبد المجيد السلفی ،مؤسسة الرسالة – بيروت ،الطبعة: الثانية، 1407 – 1986،عدد الأجزاء: 2 ۔ ۔ اس میں متنِ حدیث یوں ہے : «الْخَلْقُ كُلُّهُمْ عِيَالُ اللّٰه فَأَحَبُّهُمْ إِلَيْهِ أَنْفَعُهُمْ لِعِيَالِهِ»
أبو بكر أحمد بن عمرو بن عبد الخالق بن خلاد بن عبيد اللّٰه العتكی المعروف بالبزار (المتوفى: 292هـ):مسند البزار المنشور باسم البحر الزخارجلد13،332، المحقق: محفوظ الرحمن زين اللّٰه ، (حقق الأجزاء من 1 إلى 9)،وعادل بن سعد (حقق الأجزاء من 10 إلى 17) ،وصبری عبد الخالق الشافعی (حقق الجزء 18) ، مكتبة العلوم والحكم - المدينة المنورة،الطبعة: الأولى، (بدأت 1988م، وانتهت 2009م)،عدد الأجزاء: 18۔ اس میں متنِ حدیث یوں ہے : الْخَلْقُ عِيَالُ اللّٰه , وَأَحَبُّهُمْ إِلَى اللّٰه أَنْفَعُهُمْ لعياله.