کتاب: ریاض الخطبات (جلد اول) - صفحہ 186
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت پر عمل کرتے ہوئے غیظ و غضب کے فتن اور مفاسد سے محفوظ فرمائے۔(آمین) وَمَا عَلَیْنَا اِلَّا الْبَلَاغ ُالْمُبِیْنُ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ [1] النسائی، أبو عبد الرحمن أحمد بن شعيب بن علی الخراسانی، (المتوفى: 303هـ):سنن نسائی :سنن نسائی:جلد1،حدیث نمبر 1351 ۔ [2] محمد بن عبد اللّٰه الخطيب العمری، أبو عبد اللّٰه ، ولی الدين، التبريزی (المتوفى: 741هـ) : مشکاۃ المصابیح بحوالہ بخاری و مسلم