کتاب: رسول اللہ ص کی سنہری وصیتیں - صفحہ 53
اس حدیث کی بہترین تشریح کی جا سکتی ہے: ’’جس طرح فرض موکدہ احکام کا وجوب ہے کہ ان کو چھوڑنے میں کسی کا عذر بھی قابل قبول نہیں ہے یہ وصیت اور پرزور تاکید بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کا احترام، ان کے ساتھ حسن سلوک، ان کی عزت اور ان سے محبت کا ہونا ہر مسلمان پر ایسے ہی واجب کرتی ہے۔‘‘