کتاب: رسائل ابن تیمیہ - صفحہ 91
’’انسان کا یہ حال ہے کہ جب اس کا رب اسے آزماتا ہے پس اسے عزت ونعمت دیتا ہے تو کہتا ہے میرے رب نے مجھے معزز کیا ہے اور جب اس پر امتحان کی راہ سے رزق تنگ کرتا ہے تو کہتا ہے میرے رب نے مجھے ذلیل کیا!‘‘