کتاب: رسائل ابن تیمیہ - صفحہ 446
مشروع ہے۔
صوفی کی وجہ تسمیہ:
علیٰ ہذا القیاس! دوسری صدی کے آغاز میں لوگ( فقراء کو) لفظ ’’صوفی‘‘ سے تعبیر کرنے لگ گئے کیونکہ زہاد عموماً صوف پہنتے تھے۔بعض نے ان کی نسبت ’’صفہ‘‘ یا ’’صفاء‘‘یا ’’صف اول‘‘ یا ’’صوفہ بن مر بن او بن طانجہ‘‘ یا’’ صوفۃ القفا‘‘ کی طرف کی ہے۔